چھوئی موئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رنگ کے ہوتے ہیں اس کے پتے آدمی کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مر جھا جاتے ہیں، لاجونتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پودے کا نام جس کے پتے ببول کے پتوں کی طرح اور پھول بہت چھوٹے چھوٹے ارغوانی رنگ کے ہوتے ہیں اس کے پتے آدمی کے ہاتھ لگانے سے بلکہ سائے تک سے مر جھا جاتے ہیں، لاجونتی۔